غیر ملکی فنکاروں کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کے رجحان میں اضافہ
رائل بورن نے اپنی مصنوعات کی تشہیر کیلئے بھارتی اداکار آدیتی سنگھ کو برانڈ سفیر مقرر کردیا
ہفتہ 17 نومبر 2018 21:00
(جاری ہے)
صف اول کی بھارتی فنکاروں کو پاکستانی فیشن انڈسٹری نے میگا بجٹ کی بنیاد پر اپنے برانڈز میں اِن کرنا شروع کر دیا جس کی ابتدا گزشتہ دنوں فیبرکس برانڈ رائل بورن نے معروف بھارتی اداکارہ ا?دیتی سنگھ کو برانڈ سفیر مقرر کر کے کر دی۔
اس حوالے سے رائل بورن کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کیلئے انٹرنیشنل سٹارز کو مہم میں شریک کر رہے ہیں۔ ا?ر بی ا?ئی عمران عاطف نے کہا اپنے برانڈ کو متعارف کرانے کیلئے غیر ملکی فنکاروں سے رابطے جاری ہیں۔ بھارتی اداکارہ ادیتی سنگھ کے بعد مزید فنکاروں کو برانڈز کی ثقافتی سفارت کاری کیلئے ا?فرز مل رہی ہیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rachel McAdams
A Nayyar
Nandita Das
shamita shetty
Hannah Ware
Dakota Johnson
Paoli Dam
Bob Saget
sultan rahi
Lizzy Caplan
Alyson Stoner
Pablo Schreiber
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ