اداکارہ حنا دلپزیر 16جنوری کو اپنی 47ویں سالگرہ منائیں گی
جمعہ 10 جنوری 2014 14:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) اداکارہ حنا دلپزیر 16جنوری کو اپنی 47ویں سالگرہ منائیں گی ۔ حنا دلپزیر 16جنوری 1966 ء کو کراچی میں پیدا ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم کراچی میں ہی حاصل کی اور بعد میں اپنی فیملی کے ہمراہ یو اے ای چلی گئیں جہاں ان کے والد نوکری کرتے تھے ۔ چند سال دبئی میں گزارنے کے بعد وہ 2006ء کو واپس پاکستان آ گئیں ۔
(جاری ہے)
2008ء میں انہوں نے ٹی وی ڈرامہ سیریل ” یہ زندگی ہے “ میں اداکاری سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا جس میں ان کا کردار بڑا مقبول ہوا ۔
اس کے بعد سے وہ متعدد ڈرامہ سیریل میں کام کر رہی ہیں ۔ خاص طور پر آج کل ان کی ڈرامہ سیریل ” قدوسی صاحب کی بیوہ “ اور ” بلبلے “ انتہائی کامیاب ثابت ہوئی ،ڈرامہ سیریل ” بلبلے “ میں ”مومو“ کا کردار ان کی زندگی کا جز بن گیا ہے ۔ حنا دلپزیر 16جنوری کو اپنی 47ویں سالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کیک کاٹیں گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehwish Hayat
Bruce Willis
Sunny Leone
Mustansar Hussain Tarar
Armie Hammer
Daisy Shah
Noor Jehan
Olivia DeJonge
Deedar
Janina Gavankar
Sanjay Leela Bhansali
Claire Danes
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع