اداکارہ حنا دلپزیر 16جنوری کو اپنی 47ویں سالگرہ منائیں گی
جمعہ 10 جنوری 2014 14:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جنوری 2014ء) اداکارہ حنا دلپزیر 16جنوری کو اپنی 47ویں سالگرہ منائیں گی ۔ حنا دلپزیر 16جنوری 1966 ء کو کراچی میں پیدا ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم کراچی میں ہی حاصل کی اور بعد میں اپنی فیملی کے ہمراہ یو اے ای چلی گئیں جہاں ان کے والد نوکری کرتے تھے ۔ چند سال دبئی میں گزارنے کے بعد وہ 2006ء کو واپس پاکستان آ گئیں ۔
(جاری ہے)
2008ء میں انہوں نے ٹی وی ڈرامہ سیریل ” یہ زندگی ہے “ میں اداکاری سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا جس میں ان کا کردار بڑا مقبول ہوا ۔
اس کے بعد سے وہ متعدد ڈرامہ سیریل میں کام کر رہی ہیں ۔ خاص طور پر آج کل ان کی ڈرامہ سیریل ” قدوسی صاحب کی بیوہ “ اور ” بلبلے “ انتہائی کامیاب ثابت ہوئی ،ڈرامہ سیریل ” بلبلے “ میں ”مومو“ کا کردار ان کی زندگی کا جز بن گیا ہے ۔ حنا دلپزیر 16جنوری کو اپنی 47ویں سالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کیک کاٹیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.