فوجی عدالتوں سے نظام بہتر ہوسکتا ہے تو یہ بڑا انقلابی اور مثبت قدم ہوگا ‘ اداکارہ لیلیٰ
جمعہ 9 جنوری 2015 16:33
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء)معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے اگر نظام بہتر ہوسکتا ہے تو یہ بڑا انقلابی اور مثبت قدم ہوگا ،امن وامان کی موجودہ خراب صورتحال کی وجہ سے عوام کے ساتھ فنکار برادری بھی بڑی فکر مند ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
09 جنوری 2015ء “ سے گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ نے کہا کہ اخباری بیانات سے اب کام نہیں چلے گا ملک میں نہ بجلی اور نہ گیس ہے ، اس طرح زندگی نہیں چلتی شدید لوڈ شیڈنگ نے قوم کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے خدا قوم او رملک کے حال پر رحم کرے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاست سے بالاتر ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی ۔دھرنوں اورجلسوں سے بھی کوئی فائد ہ نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ فنکار ہ کواپنے اچھے عمل سے اپنی عزت خود کروانی ہوگی شوبز کے غیر سنجیدہ افراد نے شوبز کی ساکھ کو سخت نقصان پہنچانے میں اہم کردار اداکیا ہے ۔ہمیں اپنے عملوں اور رویوں پردوبارہ نظر ثانی کرنی ہوگی ۔Famous Showbiz Stars
Clare Grant
Naseeruddin Shah
Anumta Qureshi
Andrew Lincoln
Kartik Tiwari
Taylor Kitsch
Jai Courtney
Cezanne Khan
Arjun Rampal
Ed Sheeran
Jeffrey Dean Morgan
Aamina Sheikh
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا