فوجی عدالتوں سے نظام بہتر ہوسکتا ہے تو یہ بڑا انقلابی اور مثبت قدم ہوگا ‘ اداکارہ لیلیٰ
جمعہ 9 جنوری 2015 16:33
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء)معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے اگر نظام بہتر ہوسکتا ہے تو یہ بڑا انقلابی اور مثبت قدم ہوگا ،امن وامان کی موجودہ خراب صورتحال کی وجہ سے عوام کے ساتھ فنکار برادری بھی بڑی فکر مند ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
09 جنوری 2015ء “ سے گفتگو کرتے ہوئے لیلیٰ نے کہا کہ اخباری بیانات سے اب کام نہیں چلے گا ملک میں نہ بجلی اور نہ گیس ہے ، اس طرح زندگی نہیں چلتی شدید لوڈ شیڈنگ نے قوم کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے خدا قوم او رملک کے حال پر رحم کرے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاست سے بالاتر ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی ۔دھرنوں اورجلسوں سے بھی کوئی فائد ہ نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ فنکار ہ کواپنے اچھے عمل سے اپنی عزت خود کروانی ہوگی شوبز کے غیر سنجیدہ افراد نے شوبز کی ساکھ کو سخت نقصان پہنچانے میں اہم کردار اداکیا ہے ۔ہمیں اپنے عملوں اور رویوں پردوبارہ نظر ثانی کرنی ہوگی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.