مداحوں سے کیاگیا سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وعدہ وفا نہ کرسکا:شاہ رخ خان
جمعرات 26 فروری 2015 13:51
ممبئی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) بالی ووڈادکارشاہ رخ خان نے انکشاف کیاہے کہ اپنے مداحوں سے کیاگیاسگریٹ نوشی ترک کرنے کا وعدہ وفاء نہیں کرسکے۔
(جاری ہے)
شاہ رخ خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ سگریٹ نوشی چھوڑ رہے ہیں جس کے بعد ان کے مداحوں کو امید تھی کہ وہ جلد ہی اس بری عادت سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہوجائیں گے لیکن شاہ رخ خان نے اپنے اس عزم میں ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔
ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ تمباکو نوشی کو برا سمجھتے ہیں لیکن تمام تر کوششوں کے باوجود وہ سگریٹ نوشی سے چھٹکارا نہیں پاسکے، وہ پرعزم ہیں کہ اس بری عادت سے جان چھڑالیں گے۔واضح رہے کہ دوسال قبل عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کے جرم میں شاہ رخ خان پر جرمانہ بھی ہوچکاہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Nicole Scherzinger
Jawad Bashir
Afzal Khan
Syed Noor
Michelle Rodriguez
Brittany Snow
Sonu Sood
Adah Sharma
Ali Kazmi
Shilpa shinde
Akshaye Khanna
abhijeet bhattacharya
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا