پاکستانی نژاد اداکارفاران طاہرہالی ووڈ میں مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں
ہفتہ 2 مئی 2015 16:05
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء ) ہالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر نے کہا کہ بطور اداکار مغرب میں مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں ہوں۔
(جاری ہے)
امریکی اخبار کو انٹرویو کے دوران فرحان طاہرکا کہنا تھا کہ ایک مسلمان اداکار کی حیثیت سے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنے کسی کردار سے ان کے روایتی پس منظر کو ٹھیس پہنچے اس لئے وہ ہمیشہ اپنے مذہبی تشخص کو سامنے رکھ کر کسی بھی کردار کو قبول یا مسترد کرتے ہیں، ہالی ووڈ کی فلم بلاک بسٹر فلم ’آئرن مین‘ کی ابتدائی کہانی میں ان کا کردار رضا نامی مذہبی انتہا پسند شخص کا تھا لیکن انہوں نے فلم ڈائریکٹر سے اپنے کردار کو مذہبی انتہاپسند دکھانے کے بجائے اختیار اورطاقت کا بھوکا شخص دکھانے کا مشورہ کیا تھا جسے قبول کرلیا گیا۔
واضح رہے کہ فرحان طاہر ’دی جنگل بک‘، ’ پکچر پرفیکٹ‘، ’آئرن مین‘، ’اسٹارٹریک‘ اور ’ایلی سیم‘ جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے ذریعے فلم بینوں کا دل جیت چکے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Afzal Bhatti
Arjumand Rahim
saad qureshi
Saboor Ali
Michelle Trachtenberg
Cobie Smulders
Nida Yasir
Paul Bettany
Michelle Williams
Mahesh Bhatt
Emily Browning
Arisha Razi
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش