- Home
- شوبز
- رنبیر کپور نے انوشکا شرما کو ویرات کوہلی کی تصویر فریم کروا کر تحفہ میں دیدی ‘انوشکاخوشی سے ..
رنبیر کپور نے انوشکا شرما کو ویرات کوہلی کی تصویر فریم کروا کر تحفہ میں دیدی ‘انوشکاخوشی سے نہال
جمعہ 5 جون 2015 12:46
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیرکپور نے اداکارہ انوشکا شرما کو ان کے محبوب بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی فریم کردہ تصویر تحفے میں دے کر خوشی سے نہال کردیا۔
(جاری ہے)
بھارتی کرکٹرویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کا معاشقہ ہمیشہ خبروں کی زینت بنا رہا ہے جب کہ کوہلی نیاداکارہ سے برملا اظہارمحبت بھی کیا لیکن انوشکا کی جانب سے محتاط رویہ اپنایاگیا تاہم اب ایسا لگتا ہے کہ رنبیر کپور نے انوشکا کو ان کا من پسند تحفہ دے کر ان کا دل جیت لیا ہے۔
رنبیرکپور نے اداکارہ انوشکا شرما کو ان کے محبوب بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کی تصویر فریم کرواکرتحفے میں دی جسے انہوں نے نہ صرف خوش دلی سے قبول کیا بلکہ ساتھی اداکار کا شکریہ بھی اداکیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں رنبیر کپور اور انوشکا شرما کی فلم”بمبئی ویلویٹ“ریلیزکی گئی تھی جو باکس ا?فس پرکوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کرسکی تھی۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jaime King
Grace Phipps
Ayub Khoso
Imran Bukhari
Kurt Russell
Heath Ledger
Tusshar Kapoor
Joaquin Phoenix
Rupert Friend
Sikander Rizvi
hans zimmer
Nayyar Ejaz
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا