- Home
- شوبز
- مشہور بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر مس ورلڈ 2006 کے مقابلہ حسن میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے
مشہور بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر مس ورلڈ 2006 کے مقابلہ حسن میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے
جمعرات 21 ستمبر 2006 15:06
(جاری ہے)
بالی وڈ کو دنیا بھر میں مقبول قرار دینے والے ڈائریکٹر کرن جوھر کی فلم” کبھی الوداع نہ کہنا“ کی اس سال کے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کی گئی۔
کرن جوہر نے اس انتخاب پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کسی فلم ڈائریکٹر کا ان مقابلوں کے لئے بھارت سے بطور جج منتخب ہونا بھارت کی ایک اور ثقافتی کامیابی ہے۔ماضی میں پانچ دفعہ بھارتی حسینائیں ان مقابلوں میں مس ورلڈ کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ 2005 ء کی مس ورلڈ کا تعلق یورپی ملک آئس لینڈ سے تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mehwish Hayat
Russell Crowe
Trevor Noah
kartik aaryan
Sanam Baloch
Ksenia Solo
Hina Dilpazeer
Rahat Kazmi
Hashim Nadeem
Shailene Woodley
Kristen Stewart
Wajahat Rauf
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی