مشہور بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر مس ورلڈ 2006 کے مقابلہ حسن میں جج کے فرائض سرانجام دیں گے
جمعرات 21 ستمبر 2006 15:06
(جاری ہے)
بالی وڈ کو دنیا بھر میں مقبول قرار دینے والے ڈائریکٹر کرن جوھر کی فلم” کبھی الوداع نہ کہنا“ کی اس سال کے ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کی گئی۔
کرن جوہر نے اس انتخاب پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کسی فلم ڈائریکٹر کا ان مقابلوں کے لئے بھارت سے بطور جج منتخب ہونا بھارت کی ایک اور ثقافتی کامیابی ہے۔ماضی میں پانچ دفعہ بھارتی حسینائیں ان مقابلوں میں مس ورلڈ کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ 2005 ء کی مس ورلڈ کا تعلق یورپی ملک آئس لینڈ سے تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.