- Home
- شوبز
- طارق عزیز شو کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے، طارق عزیزانتہائی محنت سے ہر ہفتے جوش و خروش کا مظاہرہ ..
طارق عزیز شو کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے، طارق عزیزانتہائی محنت سے ہر ہفتے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں،چوہدری افتخار ورک، آغا قیصر عباس
اتوار 8 مئی 2016 14:49
لاہور۔8 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 مئی۔2016ء ) پی ٹی وی لاہور کے کوئیز پروگرام”طارق عزیز شو“کا وقار اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے، پروگرام پروڈیوسر چوہدری افتخار ورک اورپروگرام کے معاون پرڈیوسر آغا قیصر عباس نے بتایا کہ پروگرام 36برس سے آن ائیر ہے، پوری دنیا میں اسے دیکھا اور پسند کیا جاتاہے،پروگرام کے کمپیئر طارق عزیز اب بزرگی کے باوجود انتہائی دلچسپی اور محنت سے پر ہفتے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں،چوہدری افتخار ورک نے کہا کہ طارق عزیز پروگرام کے دوران شائستگی اور معیار کا بھرپور خیال رکھتے ہیں،پروگرام میں 36برس سے پاکستان زندہ آباد کا نعرہ مسلسل گونج رہا ہے اور یہ نعرہ دنیا بھر میں امن،پیار اور ملکی ترقی و استحکام کا پیغام دیتا ہے،پروگرام طارق عزیز شو کے دعوت ناموں کی ڈیمانڈ آج بھی برقرار ہے اور ریکارڈنگ کے روز کئی خاندان ہا ل میں جگہ کی کمی با عث واپس گھر لوٹ جاتے ہیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
ghazal shah
julia michaels
Kesha
afreen pari
Anjum Shahzad
Ashley Judd
Sana Askari
Ian David
Victoria Justice
Hamza Ali Abbasi
Pauley Perrette
Nayyara Noor
Showbiz News In Urdu
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار