مشہور کامیڈین کپل شرما ایک شو کی فیس 40لاکھ روپے لینے لگے
ہفتہ 4 جون 2016 15:00
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون ۔2016ء) یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سپر سٹارز اپنی فلموں کے کروڑوں روپے وصول کرتے ہیں لیکن ٹیلی ویژن اداکار بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور کامیڈین کپل شرما اور ان کے ساتھی اداکار صرف ایک شو کے لاکھوں روپے وصول کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق کپل شرما بھارتی ٹی وی پر نشر ہونے والے ان کے مشہور شو دی کپل شرما شو کے ایک پروگرام کی میزبانی کیلئے 40 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ ان کے ساتھی اداکار سنیل گرور کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ ایک شو کے 10 لاکھ روپے، ککو شردا پانچ سے سات لاکھ جبکہ دادی کا کردار ادا کرنے والے اداکار علی اصغر کے ایک شو کی فیس سات لاکھ روپے ہے۔ خبریں ہیں کہ کپل شرما نے ملائیشیا میں منعقد ایک شو کی میزبانی کیلئے 75 لاکھ کی بھاری رقم وصول کی تھی۔Famous Showbiz Stars
Carrie Fisher
Elle Fanning
Nick Jonas
eman suleman
Anjuman Shehzadi
Angela Bassett
Hayley Atwell
ananya pandey
Will Ferrell
Gippy grewal
Justin Bieber
Mary Steenburgen
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا