اداکار امیتابھ بچن کی سیکورٹی میں کمی کر دی گئی جبکہ زمرہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
بدھ 27 ستمبر 2006 11:40
(جاری ہے)
سماج وادی پارٹی قائد امرسنگھ نے حال ہی میں آر آر پاٹل اور این سی پی سربراہ شردپوار کو میتابھ بچن اور ابو عاصم اعظمی کی سیکورٹی میں کمی کا ذمہ دار قرار دیا تھا ۔
پاٹل نے کہا کہ امیتابھ بچن کو پہلے بھی ایکس زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی جاتی تھی اور اب بھی انہیں اسی زمرہ کی سیکورٹی فراہم کیا جا رہی ہے ۔ اہم ترین شخصیتوں کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے والی کمیٹی اڈیشنل چیف سیکرٹری (داخلہ ) ُ‘ ممبئی پولیس کمشنر اور انٹیلیجنس بیوروکے ایک عہدیدار پر مشتمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جائزہ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق بعض افراد کی سیکورٹی میں کمی کی گئی ہے ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Chace Crawford
Azra Jehan
Sawera sheikh
ghazal shah
Imran Ashraf
Nida Chaudhry
Adam Sandler
Kaveeta
Mallika Sherawat
Cote de Pablo
Lena Dunham
Robert Redford
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار