اداکار امیتابھ بچن کی سیکورٹی میں کمی کر دی گئی جبکہ زمرہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
بدھ 27 ستمبر 2006 11:40
(جاری ہے)
سماج وادی پارٹی قائد امرسنگھ نے حال ہی میں آر آر پاٹل اور این سی پی سربراہ شردپوار کو میتابھ بچن اور ابو عاصم اعظمی کی سیکورٹی میں کمی کا ذمہ دار قرار دیا تھا ۔
پاٹل نے کہا کہ امیتابھ بچن کو پہلے بھی ایکس زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی جاتی تھی اور اب بھی انہیں اسی زمرہ کی سیکورٹی فراہم کیا جا رہی ہے ۔ اہم ترین شخصیتوں کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے والی کمیٹی اڈیشنل چیف سیکرٹری (داخلہ ) ُ‘ ممبئی پولیس کمشنر اور انٹیلیجنس بیوروکے ایک عہدیدار پر مشتمل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جائزہ کمیٹی کی سفارشات کے مطابق بعض افراد کی سیکورٹی میں کمی کی گئی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.