شین وارن برطانوی نو عمر ماڈل انجلینا ٹیلر کی محبت کے جال میں پھنس گئے
منگل 21 جون 2016 15:23
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء) آسٹریلیا کے سابق جادوگر سپنر شین وارن کو پھرسے محبت ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وارن ان دنوں ایک اور نا معلوم لڑکی کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں جوکہ عمر میں ان سے کہیں چھوٹی ہیں۔
(جاری ہے)
چند روز قبل ان کی مذکورہ لڑکی کے ساتھ سینٹرل لندن میں ایک جگہ کھینچی گئی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ سرعام محبت کے اظہار میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔
اس لڑکی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس کا تعلق انگلینڈ سے ہے اور اس کا نام انجلینا ٹیلر ہے۔ یہ لڑکی پہلے ماڈلنگ کرتی رہی ہے اب اس کو وارن کی سفارش پر اٹلی کی ایک ملٹی نیشنل فیشن چین میں اعلی ملازمت دی گئی ہے۔ واضح ر ہے کہ وارن کے تین بچے ہیں جن میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں جب کہ ان کے بیٹے جیکسن کی عمر اس وقت 15 برس ہے۔Famous Showbiz Stars
Madhuri Dixit
Sitara Baig
Neve Campbell
Wajid Khan
Arnold Schwarzenegger
Kiran Malik
Babra Sharif
Simon Pegg
Channing Tatum
Sunny Deol
Taylor Momsen
Sarang Kazi
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا