شاکر شجا ع آبادی علیل،نوبت فاقوں تک ،وظیفہ بحالی کی اپیل
پیر 6 فروری 2017 14:12
(جاری ہے)
بیماری میں مقامی سیاستدانوں نے بھی میری عیادت تک نہ کی ،حکومت سمیت نمائندے بھی لوٹ کھسوٹ میں لگے ہوئے ہیں یہاں شاعر کی کوئی قدر نہیں’ حکومت کی طرف سے کچھ وظیفہ مل جاتاتھا اب وہ بھی بند ہوگیا، نوبت فاقوں تک پہنچ گئی ہے ،شدید علالت کے باوجود مشاعروں میں شرکت کرکے گزارہ کررہاہوں میرے نام پر کئی این جی اوز نے لاکھوں روپے کمائے لیکن مجھے کچھ نہ دیاگیا۔
کئی لوگ میرے نام پر اب بھی فیس بک پرجعلی اکائو نٹ بنا کر لوٹ مار کررہے ہیں جن سے میر ا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میری شاکر کے نام سے کوئی فیس بک آئی ڈی ہے ، انہوں نے اپیل کی کہ حکومت میرا وظیفہ فوری بحال کرے اور مجھ سے کئے وعدے پورے کرے۔Famous Showbiz Stars
Eva Mendes
Paris Hilton
Adam DeVine
Keeley Hazell
Tariq rafu
Jennifer Morrison
Rakhi sawant
Alyson Stoner
Salma Agha
amanat rahi
Fahad Mustafa
Gary Oldman
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع