ریڈیو پاکستان لاہور فلمساز و ہدایت کار مسرور انور کی برسی پر خصوصی فیچرنشر کرے گا

اتوار 26 مارچ 2017 13:20

لاہور۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) ریڈیو پاکستان لاہور شاعر،فلمساز و ہدایت کار مسرور انور مرحوم کی برسی پر خصوصی فیچرنشر کرے گا۔

(جاری ہے)

یہ فیچر یکم اپر یل کونشر ہو گا، فیچرکے رائیٹر کالد ابراہیم ہیں جبکہ پروڈیوسر ثروت علی ہیں۔فیچر میں شاعر،رائیٹر محمد پرویز کلیم ہدایت کار دائود بٹ،الطاف حسین،ناصرادیب اور محمد طارق رومی نے تاثرات بھی بیان کئے ہیں اور مسرور انور مرحوم کو اپنے دور کا بہترین شاعر قرار دیاہے۔مسرور انور یکم اپریل 1996ء میں انتقال کرگئے تھے۔

وقت اشاعت : 26/03/2017 - 13:20:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :