بھارت میں ایڈیشن دینے گئی جہاں 2 ہفتے بعد انہیں محسوس ہوا میں حاملہ ہوں ،اداکارہ متھیرا
ہفتہ 15 اپریل 2017 16:30
(جاری ہے)
اداکارہ متھیرا نے مزید بتایا کہ حاملہ ہونے کا پتہ چلنے کے بعد میں ادھرسے ادھربھاگ رہی تھی ،کسی کومعلوم نہیں تھامگرمیری امی نے مجھ سے پوچھاکہ کیاہواتومجھے سمجھ میں نہیں آرہاتھاکہ میں کیابولوں۔بہت سے سارے لوگوں نے بہت ساری الگ الگ رائے دیں جس کی وجہ سے میں اورزیادہ پریشان ہوگئی تھی۔
کچھ لوگوں نے بولاکہ کام کی طرف توجہ دوجبکہ کچھ نے بولاکہ اپنے آپ پرتوجہ دو۔لوگ ڈھکے چھپے لفظوں میں اپنی رائے دیتے رہے تومیں نے کہاکہ اب جوکچھ ہوناہے اسے ہونے دو۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ میں نے ڈائریکٹرکویہ بات بتائی اور اب جب ڈائریکٹرمیرے بیٹے کودیکھتے ہیں توکہتے ہیں کہ یہ وہی ہے جوہماری فلم کے بیچ میں آیاتھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Scott Cooper
benita david
Sumbul Iqbal
Arshad Warsi
Shilpa Shetty
Andrew Lincoln
Megha
Rami Malek
Eva Longoria
Mohsin Abbas Haider
Paul Rudd
Lauren Cohan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ