میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے‘

شوبز سے الگ نہیں کچھ مصروفیات کی وجہ سے دورہوں‘فلم سٹار نر ما

منگل 15 اگست 2017 13:13

میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 اگست2017ء) فلم سٹار نر مانے کہا ہے کہ میں نے وقت کے ساتھ خود کو بدلا ہے‘شوبز سے الگ نہیں کچھ مصروفیات کی وجہ سے دورہوں ۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہوئے نر ما نے کہا کہ شوبز کا شعبہ کوئی عام شعبہ نہیں یہاں بھی انسان کو کامیاب ہونے کیلئے بہت زیادہ محنت کر نا پڑتی ہے اور خود کو سازشی لوگوں سے بچانا بھی بہت بڑی کامیابی ہوتی ہے اس لئے میں نے بھی وقت کے ساتھ ساتھ خود کوبد لا ہے اور اب کوئی بھی کام کر نے سے پہلے سو بار سوچتی ہوں ۔

وقت اشاعت : 15/08/2017 - 13:13:15

Rlated Stars :