ٹائیگر شروف کا اپنے والد جیکی شروف سے ذیادہ کامیاب اداکار بننے کی خواہش کا اظہار

اتوار 23 اپریل 2017 12:10

ٹائیگر شروف کا اپنے والد جیکی شروف سے ذیادہ کامیاب اداکار بننے کی خواہش کا اظہار
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا کہ وہ اپنے والد جیکی شروف سے بھی ذیادہ کامیاب اداکار بننا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹائیگر شروف نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ انہیں اپنے والد جیکی شروف کی کامیابیوں پر فخر ہیں لیکن وہ خود کو اپنے والد سے بھی ذیادہ کامیاب اداکار ثابت کرنے کے لئے سرگرم ہیں اور منفرد شناخت کے ساتھ شہرت کی بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کرنا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ وہ اپنے آئیڈل آنجہانی اداکار مائیکل جیکسن اور بروس لی کی سطح کی شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ ان کی نئی فلم منا مائیکل ہے جو 21 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/04/2017 - 12:10:10