بالی وڈ فلم"سرکار"3 کا دوسرا ٹریلر جاری

بدھ 26 اپریل 2017 12:39

بالی وڈ فلم"سرکار"3 کا دوسرا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) بالی وڈ فلم"سرکار"3 کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ ہدایتکار رام گوپال ورما کی نئی فلم"سرکار"3 کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں امیتابھ بچن ،منوج باجپائی،رونیت رائے،عمیت سادھ،یامی گوتم،جاکی شروف اور روہانی خؤحاتنگادی اور دیگر شامل ہیں ۔فلم12مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 12:39:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :