سری دیوی اورسیف علی کی بیٹیوں کی تصاویر وائرل
لوگ تصاویر میں دونوں کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نظر آئے
ہفتہ 24 جون 2017 11:35
(جاری ہے)
حتیٰ کہ جھانوی کپوراور سارہ علی خان نے مختلف ڈزائن کے چپل ،ْدوپٹے اورمیک اپ سمیت الگ الگ انداز کے ہئراسٹائل بنا رکھے ہیں، مگر پھر بھی لوگوں نے انہیں جڑواں قرار دیا۔
کئی لوگوں کا خیال تھا کہ مستقبل کی سپراسٹار بننے والی دونوں لڑکیاں مکمل لباس اور کرتے میں زیادہ پرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سارہ علی خان ان دنوں بولی وڈ کے ایک پروجیکٹ سے بھی منسلک ہیں مگر کچھ دن قبل ہی ان کے والد نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ’اتنی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود انہیں فلموں میں آنے کی کیا ضرورت ہے ،ْاس بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔دوسری جانب سری دیوی نے بھی حال ہی میں بھارتی اخبار کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں اس بات کا اظہار کیا کہ وہ اپنی بیٹی کو فلموں میں دیکھنے کے بجائے ان کی شادی دیکھنا چاہتی ہیں ،ْاس بیان پر سری دیوی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mahnoor Baloch
Christian Bale
Khloé Kardashian
Ameer Shaukat Ali
Ranveer Singh
Nathan Fillion
Salman Khan
Bao asghar
Ashraf Khan
Gohar Rasheed
Natalie Martinez
Nargis Fakhri
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ