سری دیوی اورسیف علی کی بیٹیوں کی تصاویر وائرل
لوگ تصاویر میں دونوں کی خوبصورتی کی تعریف کرتے نظر آئے
ہفتہ 24 جون 2017 11:35
(جاری ہے)
حتیٰ کہ جھانوی کپوراور سارہ علی خان نے مختلف ڈزائن کے چپل ،ْدوپٹے اورمیک اپ سمیت الگ الگ انداز کے ہئراسٹائل بنا رکھے ہیں، مگر پھر بھی لوگوں نے انہیں جڑواں قرار دیا۔
کئی لوگوں کا خیال تھا کہ مستقبل کی سپراسٹار بننے والی دونوں لڑکیاں مکمل لباس اور کرتے میں زیادہ پرکشش دکھائی دے رہی ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سارہ علی خان ان دنوں بولی وڈ کے ایک پروجیکٹ سے بھی منسلک ہیں مگر کچھ دن قبل ہی ان کے والد نے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ’اتنی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود انہیں فلموں میں آنے کی کیا ضرورت ہے ،ْاس بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔دوسری جانب سری دیوی نے بھی حال ہی میں بھارتی اخبار کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں اس بات کا اظہار کیا کہ وہ اپنی بیٹی کو فلموں میں دیکھنے کے بجائے ان کی شادی دیکھنا چاہتی ہیں ،ْاس بیان پر سری دیوی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.