عالیہ بھٹ نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

پیر 24 جولائی 2017 13:35

عالیہ بھٹ نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کو یوتھ سٹائل آئیکون کہا جاتا ہے جس کا ثبوت میں ان کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تازہ تصویر ہے جس میں انہوں نے جالی دار سوٹ کے ساتھ ڈینم جیکٹ پہنی اور بال کھلے رکھے ہیں اور ہیلز پہنی ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

وقت اشاعت : 24/07/2017 - 13:35:06

Rlated Stars :