ڈھول پلیئر عریشمہ مریم دس روزدبئی میں قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

منگل 10 اپریل 2018 13:03

ڈھول پلیئر عریشمہ مریم دس روزدبئی میں قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اپریل2018ء) ڈھول پلیئر عریشمہ مریم دس روزدبئی میں قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔عریشمہ نے دبئی میں انٹرنیشنل برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ بھی کرایا اورایک کنسرٹ میں بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

دبئی سے انہوںنے خوب شاپنگ بھی کی دوست اور عزیزوں تحفے بھی خریدے۔عریشمہ 30مئی کو اپنی والدہ کے ہمراہ دبئی گئی تھی جہاں انہوں نے اپنے ایک قریبی عزیز کی شادی میں بھی شرکت کی تھی۔شاپنگ کے ساتھ انہوں نے اپنی والدہ اور ماموں کے ساتھ دبئی کی خوب سیر و تفریح بھی کی۔

وقت اشاعت : 10/04/2018 - 13:03:30