فلم سٹار ثوبیہ خان نے پشتو فلموں کے اداکار جہا نگیر جانی سے شادی کر لی

بدھ 21 جون 2017 13:20

فلم سٹار ثوبیہ خان نے پشتو فلموں کے اداکار جہا نگیر جانی سے شادی کر لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2017ء) فلم سٹار ثوبیہ خان نے پشتو فلموں کے اداکار جہا نگیر جانی سے شادی کر لی ‘اداکارہ سدرہ نور اور ملائیکہ کی بھی شر کت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فلم سٹار ثوبیہ خان اور اداکارہ جہانگیر جانی کی عید پر آنیوالی پشتو فلم کا یہ سین لاہور کے مقامی ہوٹل میں عسکبندکیا گیا ہے کہ جس میں ثوبیہ خان اور جہا نگیر جانی کی شادی ہوئی اور فلم میں شادی کے اس سین میں جہا نگیر جانی اور ثوبیہ خان اسٹیج پر بیٹھے ہے جبکہ اداکارہ سدرہ نور اور اداکار ملائیکہ انکے سامنے ڈانس کر رہے ہیں اور یہ پشتو فلم عید کے موقعہ پر ریلز کی جائیگی ۔

وقت اشاعت : 21/06/2017 - 13:20:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :