فلم سولو دلیری کے موضوع پر مبنی فلم ہے، بالی وڈ اداکار دلکر سلمان

ہفتہ 29 جولائی 2017 12:44

فلم سولو دلیری کے موضوع پر مبنی فلم ہے، بالی وڈ اداکار دلکر سلمان
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار دلکر سلمان نے کہا ہے کہ فلم سولو دلیری کے موضوع پر مبنی فلم ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار دلکر سلمان نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ فلم سولو دلیری کے موضوع پر مبنی سبق آموز فلم ہے جس کا حصہ بننے پر انہیں فخر ہے،انہیں خوشی ہے کہ فلم پر مداحوں نے اچھے ردعمل کا اظہار کیا ہے،فلم کی ہدایات بجوئے نامبیار نے دی ہیں۔فلم کی سینما گھروں میں نمائش جاری ہے۔

وقت اشاعت : 29/07/2017 - 12:44:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :