کرینہ کپور خان کی بھوجپوری گانے پر رقص کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
جمعرات 22 فروری 2018 21:55
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان کے ٹی وی شو سا رے گا ما پا سنگنگ سپرسٹار میں شرکت کے دوران بھوجی پوری گانے لولی پاپ لاگے لو پر رقص کی پرانی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی جس میں میزبان منیش پول اداکارہ کرینہ کپور کو رقصکرنے کے لئے بول رہے ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور خان ہدایتکار شوشانگ گھوش کی فلم ویر دی ویڈنگ میں اداکارہ سونم کپور ، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیا کے ساتھ دکھائی دیں گیجو رواں سال یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sunny Leone
Katrina Kaif
Raai Laxmi
Sunil Shetty
Azfar Rehman
Sohail Ahmed
Usman Peerzada
Azra Jehan
Humaima Malik
Rooney Mara
Bruce Lee
Jake Gyllenhaal
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی