گلوکارہ سیلینا گومز کا نئے گانے کے ساتھ موسیقی کی دنیاء میں واپس آنے کا اعلان
ہفتہ 18 فروری 2017 12:46
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق گلوکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں اپنے نئے گانے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے نارویجن ڈی جے کیوگو کے ساتھ یہ گانا ریکارڈ کیاہے۔سیلینا گومز نے کچھ عرصہ سے موسیقی کی دنیاء سے کنارہ کشی اختیارکی تھی تاہم اب انہوں نے نئے گانے سے موسیقی کی دنیاء میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chlo Sevigny
Sania Saeed
Reese Witherspoon
Abigail Spencer
Boman Irani
Vera Farmiga
Jessica Chastain
Olivia Thirlby
Lizzy Caplan
Lindy Booth
Momina Mustehsan
Shahida Mini
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ