بھارتی اداکارہ ’’بھاونا‘‘ کو ملزمان نے اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ہفتہ 18 فروری 2017 15:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکارہ بھاونا کوکیرالہ میں شوٹنگ سے گھر واپس آتے ہوئے نامعلوم ملزمان نے اغواکر کے زیادتی کا نشانہ بنایا جس میں ان کے دونوں ڈرائیوربھی شامل تھے ،ْواقعہ کے بعد اداکارہ نے نامعلوم افراد کے خلاف اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کر ادیا ،ْایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا رپورٹ میں کہا گیا کہ نامعلوم ملزمان نے اداکارہ کی گاڑی کو روک کر ہائی جیک کیا جو گاڑی کو نامعلوم سمت کی جانب لے گئے اور پھر چلتی کار کے دوران زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہو گئے۔
اداکارہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے زیادتی کے دوران ویڈیو اور تصاویر بھی بنائیں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں ،ْ اس جرم میں ان کے 2سابق ڈرائیور بھی ملوث تھے جن میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ،ْ دوسرا مفرور ہے ۔پولیس حکام کے مطابق اداکارہ کے سابق ڈرائیور نے 2ماہ قبل ا س جرم کی منصوبہ بندی کی کیونکہ وہ نوکری سے نکالے جانے پر اداکارہ سے بدلہ لینا چاہتا تھا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bilal Abbas
Rahat Kazmi
Iffat Rahim
Divya Khosla Kumar
Sajal Ali
Michael C. Hall
Ali Sethi
Jaime King
Tahir shah singer
Sana Javed
Nina Dobrev
Reese Witherspoon
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی