Kidnapping - Urdu News
اغوا ۔ متعلقہ خبریں
-
متاثرہ دو خواتین کا مجسٹریٹ کی عدالت میں ریکارڈ کردہ بیان انتہائی رونگٹے کھڑے کردینے والا ہے
خاص طور پر جو خاتون وینزوئیلا کی شہری اور متاثر فریق ہیں، عدالتی پیشی میں کون لوگ پیش ہوئے؟ اصل کردار اس وقت کہاں ہیں؟ قانون دان میاں علی اشفاق کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
راجستھان: تین مسلم محنت کشوں کو مزدوری طلب کرنے پر اغواکے بعد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
سوات، شموزئی میں لاپتہ کمسن بھائیوں کی لاشیں دو روز بعد گھر کے صندوق سے برآمد
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
اسلام آباد میں 4 خواتین کی جانب سے جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف
ملزمان ترنول کے علاقے میں مجسٹریٹ بن کر چھاپے مارتی تھیں، اطلاع ملنے پر ملزمان خواتین کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس حکام
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
لاہور میں 6 سالہ بچی اغوا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
جمعہ 3 جولائی 2026 -
اغوا سے متعلقہ تصاویر
-
کراچی: کیفے میں نوجوان لڑکی پر مبینہ تشدد، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
ماتلی، تین روز قبل لاپتا ہونے والا تین سالہ بچہ بدین پولیس نے بحفاظت بازیاب کرا لیا
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
غیرملکی خواتین کے اغوا ء ،مبینہ زیادتی کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
غیر ملکی خواتین زیادتی کیس ، ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج
پولیس کو خواتین کے 164 کے بیان کی اتنی جلدی تھی کہ پرسوں رات ایس ایچ او رات کو 2 بجے جج کے گھر میں اہلکاروں کیساتھ گھس گیا اور جج صاحب سے ہتک آمیز اور دھمکی آمیز رویے میں کہنے ... مزید
فیضان ہاشمی
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزمان پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کا کیس،ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جمعہ 3 جولائی 2026 -
-
سابقہ منگیتر کو اغوا اور ساتھیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزم کو عدالت نے ضمانت دیدی
ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت، تفتیشی ریکارڈ شکایت کنندہ کے موقف کی تائید نہیں کرتا، عدالتی آبزرویشن
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
اغوا اورزیادتی کا کیس، غیر ملکی خواتین کی واپس اپنے ملک روانہ ہونے کی اطلاعات
متاثرہ خواتین اگر دوبارہ پاکستان نہیں آتی تو کیس آہستہ آہستہ کمزور اور ختم ہو جائے گا، صحافی عابد خان کی اردو پوائنٹ سے گفتگو
فیضان ہاشمی
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
غیر ملکی خواتین کیساتھ زیادتی اور اغوا کا کیس، ملزمان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
احمد رضا اور دیگر تین ملزمان کو کینٹ کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرلی
فیضان ہاشمی
جمعہ 3 جولائی 2026 - -
لاہور غیرملکی خواتین زیادتی کیس؛ اسحاق ڈار کے رشتے دار رضا ڈار کیخلاف مقدمہ درج
ملزم خود بھی اغواء ہونے کا ڈرامہ کرتا رہا ، پولیس کی جانب سے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا
ساجد علی
جمعرات 2 جولائی 2026 - -
دریائے سندھ کے پانی اور وسائل پر ڈاکہ کسی صورت قبول نہیں، ڈاکٹر نیاز کالانی
جیئے سندھ قومی محاذ کی حکومت پر شدید تنقید، 8 جولائی کو سجاول میں احتجاجی ریلی کا اعلان
جمعرات 2 جولائی 2026 - -
لاہور ڈیفنس زیادتی کیس؛ متاثرہ غیرملکی خواتین نے بیان ریکارڈ کروا دیا
ہم اپنے دوستوں سے ملنے کیلیے پاکستان آئے تھے، ملزمان نے اغوا کیا، تاوان مانگا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا؛ بیان کا متن
ساجد علی
جمعرات 2 جولائی 2026 - -
پانی کی قلت، بچوں کے اغوا اور مبینہ سازشوں کے خلاف عوامی تحریک کا سکھر میں احتجاج
جمعرات 2 جولائی 2026 - -
مغوی بیٹے کے مقدمے کے مرکزی ملزم کو رشوت لے کر چھوڑنے کا الزام، متاثرہ خاتون کا انصاف کا مطالبہ
جمعرات 2 جولائی 2026 - -
ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی غیرملکی خواتین کو اغواء کرکے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
ملزم نے دونوں خواتین کو پاکستان آنے کی دعوت دی، اغواء کے بعد ان کے اہلخانہ سے 15 لاکھ امریکی ڈالر تقریباً 41 کروڑ پاکستانی روپے تاوان کا مطالبہ کیا، پولیس نے 4 ملزمان کو ... مزید
ساجد علی
جمعرات 2 جولائی 2026 -
Latest News about Kidnapping in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kidnapping. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
اغوا سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
صنف نازک پر بڑھتا تشدد لمحہ فکریہ
ایک سال کے دوران عورتوں پر تشدد و عصمت دری کے 25 ہزار سے زائد کیس درج ہوئے
-
حقوق نسواں حکمرانوں کی ضد اور انا پرستی کی بھینٹ چڑھ گئے
زندگی کے ہر شعبہ میں عورت کے کردار کو رد کرکے اسے زرخرید غلام سمجھا جاتا ہے
-
چائلڈ پروٹیکشن بیورو بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ
بحالی مراکز یا بچوں کے تحفظ کے اداروں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے
-
ہندوستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
ہندوستان میں غربت کااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو(NCRB)انڈیاکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے دوران 122637افراد نے خودکشی کی۔ان میں بیشتر نے غربت سے تنگ آکر یہ آخری قدم اٹھایا
مزید مضامین
اغوا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.