بھارتی فلموں کی نمائش کم کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز اچھی فلمیں بنائیں ‘سینما مالکان

جمعہ 16 مارچ 2018 13:26

لاہور۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2018ء) لاہور، کراچی و دیگر شہروں میں قائم نئے سینما مالکان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم میکرز اچھی فلمیں بنائیں تاکہ ہم بھارتی فلموں کی نمائش کم کر دیں‘ ہم پاکستانی فلموں کو ترجیح دینا چاہتے ہیں مگر اچھی فلم بنانا ضروری ہے‘ سینما مالکان نے کہا کہ اس وقت معیاری فلموں کی اشد ضرورت ہے جبکہ اب معیاری سینمائوں کی تیزی سے تعداد بڑھ رہی ہے۔
وقت اشاعت : 16/03/2018 - 13:26:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :