عارفانہ کلام میری پہچان بن چکا ہے ‘ گلوکارہ حنا نصر اللہ
منگل 28 مارچ 2017 13:10
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں حنا نصر اللہ نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ بڑے تھوڑے وقت میں خدا نے مجھے عزت اور شہرت عطا فرمائی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گانا بڑا مشکل فن ہے اور میں آج بھی اس شعبے میں خود کو ایک طالبعلم تصور کرتی ہوں اور ہمیشہ سیکھنے کی کوشش کرتی رہتی ہوں ۔ نوجوان نسل کو شوقیہ گلوکاروں کو موسیقی کی بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اس شعبے میں آنا چاہیے ‘چھی اور سریلی آواز خدا کی دین ہے ، تمام سینئر گلوکار میرے آئیڈیل ہیں ، میں نے ان سے بڑا کچھ سیکھا ہے ۔Famous Showbiz Stars
Seth Rogen
Teresa Palmer
Moammar Rana
Mahira Khan
Rahat Fateh Ali Khan
Joseph Mazzello
Bryan Cranston
Shehzad Sheikh
Ayesha Omer
Cara Delevingne
Amna IIyas
Shreya Ghoshal
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے