- Home
- شوبز
- ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام مینجر استاد تصدق علی خان مرحوم کی یاد میں محفل موسیقی کااہتمام
ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام مینجر استاد تصدق علی خان مرحوم کی یاد میں محفل موسیقی کااہتمام
پیر 8 مئی 2017 12:26
(جاری ہے)
تقریب میں سابق اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور محمد اعظم خان ڈپٹی کنٹرولر سید شہوار حیدر انجم گلوکار شفاعت اعوان آصف جاوید سینئر صحافی سرفراز سید سید ساجد یزدانی گلوکار اعجاز ساگر صحافی طفیل اختر اور اداکار راشد محمود کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے مرحوم کی فنی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔تقریب کے دوران تصدق علی خان کے کمپوز کردہ گانے گلوکار ثروت علی خان ثمینہ شبیر اور دیگر نے گائے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nimrat Kaur
Mehr Hassan
Charlie Hunnam
Aishwarya Devan
Atul Agnihotri
Jennifer Lawrence
Michael Showalter
Ajay Devgan
Christopher Nolan
Reema Khan
Candace Cameron Bure
Aamir Khan
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع