ریڈیو پاکستان لاہور کے پروگرام مینجر استاد تصدق علی خان مرحوم کی یاد میں محفل موسیقی کااہتمام
پیر 8 مئی 2017 12:26
(جاری ہے)
تقریب میں سابق اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور محمد اعظم خان ڈپٹی کنٹرولر سید شہوار حیدر انجم گلوکار شفاعت اعوان آصف جاوید سینئر صحافی سرفراز سید سید ساجد یزدانی گلوکار اعجاز ساگر صحافی طفیل اختر اور اداکار راشد محمود کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے مرحوم کی فنی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔تقریب کے دوران تصدق علی خان کے کمپوز کردہ گانے گلوکار ثروت علی خان ثمینہ شبیر اور دیگر نے گائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.