فلمسٹار ثناء ڈرامہ سیریل ’’درد دل ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کیلئے پرسوںلاہور آئیں گی

پیر 5 مارچ 2018 12:57

فلمسٹار ثناء ڈرامہ سیریل ’’درد دل ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کیلئے پرسوںلاہور آئیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2018ء) فلمسٹار ثناء کل (بدھ ) نجی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ’’درد دل ‘‘ کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کیلئے کراچی سے لاہور آئیں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ مسلسل چھ روز تک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔ لاہور میں قیام کے دوران فلمسٹار ثناء اپنے ایک دوست کی سالگرہ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی ۔ یاد رہے کہ ثناء حال ہی میں لندن میں ہونیوالے ایک شو میں حصہ لینے کے بعد وطن واپس آئی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/03/2018 - 12:57:52

Rlated Stars :