پرائیڈ آف پرفارمنس دینے والی کمیٹی کو سینئر اداکاروں کو بھی یاد رکھنا چاہیے‘ زیبا شہناز
کیریئر کے دوران زیادہ تر مزاحیہ کردار ادا کیے ،آج بھی خواہش ہے کسی سنجیدہ رول کیلئے کاسٹ کیا جائے
منگل 10 اپریل 2018 13:51
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے بیٹی ہونے کے باوجود بیٹے کے طور پر ذمے داریاں انجام دیں ، جس طرح عام گھریلو لڑکیاں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیتی ہیں میں نے اس کے برعکس اپنے والدین کا بوجھ کم کرنے کے لئے شوبز میں کام کیا اور اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی تمام ذمے داریاں اٹھائیں اور آج میرے تمام بہن بھائی اپنے اپنے گھر خوش ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے پی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامہ ’’ ففٹی ففٹی ‘‘ میں کام کر کے اپنا نام بنایا ۔ کیریئر کے دوران زیادہ تر مزاحیہ کردار ادا کیے ہیں اور میری خواہش ہے کہ مجھے سنجیدہ رول کے لئے بھی کاسٹ کیا جائے مگر مجھے مزاحیہ کردار ہی دیئے جاتے ہیں۔انہوں نے ارباب اختیار سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے سامنے آنے والے بچوں کو پرائیڈ آف پرفارمنس مل گیا ہے مگر مجھ سمیت میرے ساتھ شوبز میں اپنا کیریئر شروع کرنے والوں کو آج بھی نظر انداز کیا جا رہا ہے۔پرائیڈ آف پرفارمنس دینے والی کمیٹی کو سینئر اداکاروں کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔Famous Showbiz Stars
Sana Bucha
Britt Robertson
Rose McIver
Christian Slater
Andrew Lincoln
Tauqeer Nasir
yashma gill
Will Smith
Shania Twain
Hania Amir
Saira Peter
Abhishek Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا