پرائیڈ آف پرفارمنس دینے والی کمیٹی کو سینئر اداکاروں کو بھی یاد رکھنا چاہیے‘ زیبا شہناز
کیریئر کے دوران زیادہ تر مزاحیہ کردار ادا کیے ،آج بھی خواہش ہے کسی سنجیدہ رول کیلئے کاسٹ کیا جائے
منگل 10 اپریل 2018 13:51
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے بیٹی ہونے کے باوجود بیٹے کے طور پر ذمے داریاں انجام دیں ، جس طرح عام گھریلو لڑکیاں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیتی ہیں میں نے اس کے برعکس اپنے والدین کا بوجھ کم کرنے کے لئے شوبز میں کام کیا اور اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کی تمام ذمے داریاں اٹھائیں اور آج میرے تمام بہن بھائی اپنے اپنے گھر خوش ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے پی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامہ ’’ ففٹی ففٹی ‘‘ میں کام کر کے اپنا نام بنایا ۔ کیریئر کے دوران زیادہ تر مزاحیہ کردار ادا کیے ہیں اور میری خواہش ہے کہ مجھے سنجیدہ رول کے لئے بھی کاسٹ کیا جائے مگر مجھے مزاحیہ کردار ہی دیئے جاتے ہیں۔انہوں نے ارباب اختیار سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے سامنے آنے والے بچوں کو پرائیڈ آف پرفارمنس مل گیا ہے مگر مجھ سمیت میرے ساتھ شوبز میں اپنا کیریئر شروع کرنے والوں کو آج بھی نظر انداز کیا جا رہا ہے۔پرائیڈ آف پرفارمنس دینے والی کمیٹی کو سینئر اداکاروں کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.