اسٹیج اداکارہ مکھناں علی اور انکے شوہر خضر عبا س میں علیحدگی ہوگئی

جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:42

اسٹیج اداکارہ مکھناں علی اور انکے شوہر خضر عبا س میں علیحدگی ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اکتوبر2017ء) اسٹیج اداکارہ مکھناں علی اور انکے شوہر خضر عبا س میں علیحدگی ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسٹیج اداکارہ مکھناں علی اور انکے شوہر خضر عباس میں کافی عرصہ سے بعض معاملات کی وجہ سے شدید اختلاف شروع ہوئے جسکے بعد اب دونوں میں باقاعدہ علیحدگی ہوگئی ہے اورخضر عباس اداکارہ مکھناں علی سے مکمل طور پر لاتعلق ہوچکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 19/10/2017 - 12:42:31