پائل خان کے چرچے راولپنڈی بھی پہنچ گئے، پرسوں سے ’’کلی سواری ‘‘ میں پرفارم کرینگی
بدھ 18 اپریل 2018 12:25
(جاری ہے)
اداکارہ پائل خان پرسوں ( جمعہ ) 20اپریل راولپنڈی کے موتی محل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’کلی سواری ‘‘میں پرفارم کریں گی ۔
ڈرامہ پروڈیوسر ہشتم خان نے خصوصی طور پر پائل خان کو اپنے ڈرامے کیلئے کاسٹ کیا ہے ۔اس سے قبل پائل خان رحیم یار خان میں ہونے والے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کررہی تھیں اور اب انہوںنے موتی محل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ کیلئے خصوصی ملبوسات اور جیولری خریدنے کے ساتھ ڈرامہ میں آئٹم سانگ کیلئے ریہرسلیں شروع کررکھی ہیں ۔Famous Showbiz Stars
Catherine Bell
Keeley Hazell
Aditi Sharma
Nigaar Khan
Fairuza Balk
Mila Kunis
Spencer Locke
sania maskatiya
Rebecca Ferguson
Rachelle Lefevre
Ekta Kapoor
Alexander Skarsgård
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا