فلم" بہن ہو گی تیری "کا ٹریلر جاری

منگل 2 مئی 2017 13:45

فلم" بہن ہو گی تیری "کا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار راج کمار رائو اور شروتی ہاسن کی فلم" بہن ہو گی تیری "کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی کہانی گٹوکے گرد گھومتی ہے جو اپنی پڑوسن بینی کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے ،فلم کی ہدایات اجے کے پنالال نے دی ہے ،فلم کی دیگر کاسٹ میں گلشن گرور اور بگ باس سیزن 8 کے فاتح گوتم گولاٹی شامل ہیں ۔فلم رواں ماہ 26 مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 02/05/2017 - 13:45:07