پوجا بھٹ بلاک بسٹر مووی سڑک کا سیکوئل بنائیں گی
بدھ 10 مئی 2017 19:50
(جاری ہے)
بلاک بسٹر مووی سڑک میں پوجا بھٹ اور سنجے دت نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور فلم نے زبردست کمائی کے ساتھ ساتھ شائقین کے دلوں میں جگہ بھی بنائی تھی۔
فلم کے دوسرے حصوے سڑک 2 کے حوالے سے پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ ان کے والد صاحب سڑک 2 کی کہانی لکھنے میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا میں یہ بات بھی عام ہے کہ سڑک 2 کیلئے عالیہ بھٹ کو ہیروئن کے روپ میں دیکھا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sain Zahood
Bilal Ashraf
paris jackson
Jia Ali
Missi Pyle
Arjun Kapoor
Azan sami khan
Abida baig
Imogen Poots
Afzal mahi
Anushka Sharma
Gohar Rasheed
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی