اکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹونکل کھنہ کے ساتھ بنائی گئی یاد گار تصویر جاری کر دی

جمعرات 15 جون 2017 13:38

اکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹونکل کھنہ کے ساتھ بنائی گئی یاد گار تصویر جاری کر دی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء)بالی وڈ اداکاراکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹونکل کھنہ کے ساتھ بنائی گئی ایک یاد گار تصویر جاری کی ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب ان کی نئی نئی شادی ہوئی تھی ۔اکشے اور ٹونکل کی پہلی بارملاقات فلم فیئر میگزین کی شوٹنگ کے سیٹ پر ہوئی تھی ۔

وقت اشاعت : 15/06/2017 - 13:38:56

Rlated Stars :