- Home
- شوبز
- معروف امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے ..
معروف امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی سلیبرٹی بن گئیں
ہفتہ 17 جون 2017 17:32
(جاری ہے)
کیٹی پیری کے بعد دوسرے نمبر پر کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر ہیں، جن کے فالوورز کی تعداد 9 کروڑ 70 لاکھ کے قریب ہے جبکہ حریف پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 8 کروڑ 50 لاکھ لوگ ٹوئٹر فالوورز کے ساتھ تیسری مشہور ٹوئٹر شخصیت ہیں۔
حال ہی میں کیٹی پیری نے اپنی زندگی کے لگاتار 96 گھنٹے براہ راست نشر کیے تھے جس میں ان کے مداحوں نے انہیں سوتے، اٹھتے، بیٹھتے، کھاتے، پیتے، یوگا کرتے، اپنے پالتو کتے کے ساتھ وقت گزارتے اور گھر آنے والے مہمانوں کی خاطر مدارات کرتے دیکھا تھا.وہ ان 96 گھنٹوں کے دوران 41 کیمروں میں گھری ہوئی تھیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mélanie Laurent
Sahiba Afzal
M. Night Shyamalan
Ezra Miller
Drew Barrymore
Booboo Stewart
Sajal Ali
Michael Keaton
Madiha Iftikhar
Mohib Mirza
Lizzy Caplan
Kristanna Loken
Showbiz News In Urdu
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف