جانوی کپور اور سارہ علی خان ایک ساتھ بنائی گئی تصویر جاری

جمعرات 22 جون 2017 13:49

جانوی کپور اور سارہ علی خان ایک ساتھ بنائی گئی تصویر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جانوی کپور اور سیٖف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی ایک ساتھ بنائی گئی تصویر جاری کر دی گئی ہے ۔تصویر میں دونوں نے سفید رنگ کے کرتے پہن رکھے ہیں ۔
وقت اشاعت : 22/06/2017 - 13:49:51