انوپم کھیر کی فلموں کی تعداد500ہو گئی

جمعرات 22 جون 2017 13:49

انوپم کھیر کی فلموں کی تعداد500ہو گئی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر کی فلموں کی تعداد500ہو گئی ہے جس پر انہوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر نے اپنے فلمی سفر پر بالی وڈ فلم انڈسٹری کا شکریہ ادا کی ا ور ساتھ ہی انہوں نے نیویارک میں گلوبل لیونیننیئر لافٹر ایونٹ پر بنائی گئی تصویر بھی شئیر کی ہے ۔انوپم کھیر آج کل اپنی نئی فلم ’’ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر‘‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔

وقت اشاعت : 22/06/2017 - 13:49:51

Rlated Stars :