ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا فلم سندیپ اور پنکی فرار میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

پیر 3 جولائی 2017 19:06

ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا فلم سندیپ اور پنکی فرار میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا فلم سندیپ اور پنکی فرار میں دوبارہ اکھٹے جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا یش راج پروڈکشن کی فلم سندیپ اور پنکی فرار میں 5 سال کے بعد دوبارہ اکھٹے جلوہ گر ہوں گے ۔فلم کی ہدایات دباکر بینرجی دیں گے۔

وقت اشاعت : 03/07/2017 - 19:06:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :