فلمساز یاسر نواز نے نئی اردو فلم کے اسکرپٹ پر کام شروع کر دیا

منگل 18 جولائی 2017 14:59

فلمساز یاسر نواز نے نئی اردو فلم کے اسکرپٹ پر کام شروع کر دیا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2017ء) عید الفطر پر نمائش اور کامیابی حاصل کرنے والی نئی فلم مہرالنساء لب یو کے بعد فلمساز یاسر نواز نے نئی اردو فلم کے اسکرپٹ پر کام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ میری نئی فلم مزید بہتر بزنس کرے گی۔اور عوام کو پسند آئے گی جبکہ نئے اسکرپٹ پر یاسر نواز خود کام کر رہے ہیں اور کاسٹ کے حوالے سے بھی خصوصی توجہ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 18/07/2017 - 14:59:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :