وراثت میں پیسوں کے بجائے اچھی تعلیم اور گھر کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑ وں گا،شاہ رخ خان

منگل 25 جولائی 2017 19:32

وراثت میں پیسوں کے بجائے اچھی تعلیم اور گھر کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑ وں گا،شاہ رخ خان
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کاکہنا ہے کہ وہ دنیا کے امیرترین شخص بل گیٹس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کہا وہ اپنے بچوں کیلئے وراثت میں پیسوں کے بجائے اچھی تعلیم اور گھر کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑیں گے کنگ خان کا کہنا تھا کہ دنیا میں تعلیم سے بڑی کوئی دولت نہیں، اگر انسان کے پاس اچھی اور معیاری تعلیم ہو تو وہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دنیا کا مقابلہ کرسکتا ہے اسی لئے میں وراثت میں پیسوں کے بجائے اچھی تعلیم اور گھر کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑوں گا
وقت اشاعت : 25/07/2017 - 19:32:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :