- Home
- شوبز
- بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما نے اپنی فلم ’’فرنگی ‘‘کواس سال 10 نومبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کرد ..
بالی ووڈ کامیڈین کپل شرما نے اپنی فلم ’’فرنگی ‘‘کواس سال 10 نومبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کرد یا
جمعہ 11 اگست 2017 18:01
(جاری ہے)
مونیکا گِل اس فلم میں ہیروئن جبکہ ایشتا دتہ بھی ایک اہم کردار میں نظر آئیں گی۔
خیال رہے کہ فرنگی کپل شرما کی دوسری فلم ہے، اس سے قبل انہوں نے عباس مستان کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم کس کس کو پیار کروں کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھاکپل شرما کی فلم فرنگی کا شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے، تاہم اب ان کا یہ انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ کپل شرما نے خود 10 نومبر کو اس فلم کی ریلیز کا اعلان کر دیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saeeda Imtiaz
Benicio Del Toro
Sumbul Iqbal
Rory Cochrane
sobia khan
Ryan Reynolds
Chyler Leigh
faryal mehmood
Arzo Khan
Usman Chishti
Emmy Rossum
Fatima Effendi
Showbiz News In Urdu
-
انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف